imageshad.jpg

This Page has 13749viewers.

Today Date is: 17-12-18Today is Monday

مدر ڈے کو بذریعہ گھر فاﺅنڈیشن منانے کا کیا فائدہ؟

  • بدھ

  • 2018-05-02

ہمارے لیے تو ہر دن مدر ڈئے ہے۔۔۔۔ اس لیے رسمی طور پر اس دن کو منانے سے اگلا قدم اٹھانے کی کوشش۔۔ جیسا کہ! ہر مہینے کی پہلی اتوار کو الگ الگ میڈیا پارٹنر میں سے کسی ایک میڈیا اور دیگر خدمت خلق کا جذبہ رکھنے والے انفرادی و اجتماعی ذرائع کے تعاون سے عدم توجگی کی شکار ماﺅں کی بنیادی ضروریات و چھوٹی چھوٹی خواہشات کی تکمیل کیلئے تفریح، حوصلہ افزائی، تحائف و دیگر اقدامات کی کوشش کرنا معاشرہ میں ماﺅں کے حقوق کیلئے مسلسل جدوجہد کے لیے مثبت پلیٹ فارم سےآگاہی و راہنمائی مہیا کرنا چار دیواری کو سکون و تحفظ ، اپنائیت و خلوص کا گہورا یعنی ”گھر“ بنانے کیلئے مکمل آگاہی و راہنمائی کے اہتمام کی کاوش کرنا ماں جن وجوہات کی بنا ہر رشتوں کے منصب کی معراج ہے ان خصوصیات کو عام رواج بنانے کے لیے جدو جہد کرنا شعبہ صحت و تعلیم میں سفید پوش و مستحق ماں اور بیٹی کیلئے آسانیوں کی باعزت راہیں ہموار کرنے کی کوشش کرنا ان کاوشوں اور اسطرح کے کئی دوسرے اہم عزائم میں ”گھر فاﺅنڈیشن“ کیلئے سب سے اہم آپکا قیمتی وقت، راہنمائی و تجاویز، ماہانہ وار یا مستقل بنیادوں پر ساتھ دینے کیلئے رابطہ فرمائیں لیکن یہ سب کیسے ممکن ہے؟ ”اگر حکومت ساتھ دے تو سب آسان ہے“ لیکن اگر مگر ! سے دور اس عظیم خیر کار کیلئے ہم میں سے ہر انسان اپنی حیثیت کے مطابق طے شدہ حصہ (چاہے وہ وقت کی صورت میں ہو یا رقم کی صورت میں) دے اور لازمی دیکھے کے آیا ادارہ اسکے حصے کا جائز استعمال بھی کر رہا ہے یا۔۔۔۔۔ ” ماوں کے عالمی دن“ پر گھر فاﺅنڈیشن کی جانب سے30 سے زائد ماﺅں کیلئے ” گھر فاﺅنڈیشن رول ماڈل مدر ڈئے ایوارڈ“ کی رنگا رنگ تقریب خالق نے اپنی محبت کی دی مثال جس زات سے وہ مہربان وہ قدر داں ماں ہے ماں ہے ماں ہے ایورڈ ز کی نامذدگی کیلئے آپکا تعاون ہمارئے لیے انتہائی اہم ہے طالبات کیلئے خوشخبری صرف ایک ہفتہ میں کچھ گھنٹے فلاحی کام کر کے رجسٹرڈ این جی او ”گھر فاﺅنڈیشن“ کا سار ٹیفکیٹ و تعریفی اسنعادحاصل کریں مشہور و معروف شخصیات کے جھرمٹ میں ایوارڈز، گولڈ میڈلز کے علاوہ نغمے، گیت، ماڈلزماں، وہ باتیں جن سے حوصلہ ملے، کھانے پینے و تحائف سٹالزکے علاوہ بہت کچھ خواتین کیلئے مفت میڈیکل کیمپ 45 فیصد سے زائد ڈسکاونٹ اور مستحق خواتین کیلئے بنیادی ادویات کی بلکل مفت فراہمی بچوں کے غذائیت و ذائقہ سے بھرپور ناشتے اور لنچ بکس کو سکول جانے سے پہلے آپکے گھر پہنچانے کی سہولت کو عام کرنے کے پروجیکٹ کی آگاہی خواتین کی ملازمت راہنمائی کیمپ جس میں مفت CV کے علاوہ داخلہ فارمز اور پرو فائل کے لیے مفت تصاویر کی فراہمی لاہور میں موجود اولڈ ایج ہومز اور ہسپتالوںکی خواتین وارڈز کے دورے میں شمولیت کیلئے اپنا نام پیش کیجیے گھر فاﺅنڈیشن کے اس خیر کار میں میڈیاپارٹنر کے طور میں بھر پور شرکت کیلئے رابطہ فرمائیں انسانیت کی خدمت کا جذبہ سے سر شار خواتین وحضرات گھر فاﺅنڈیشن (رجسٹرڈ ادارہ) میں باوقار طریقے سے شامل ہو کرقوم کی خوشحالی و ترقی کیلئے کو شش کریں

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے