bannerdlt2020.jpg

This Page has 1063310viewers.

Today Date is: 01-04-23Today is Saturday

محبت کیا ہے تحریر۔حماد احمد

  • بدھ

  • 2017-07-19

محبت کیا ہے یہ ہم بتائیں گے تجھے وقت آئیگا سب کچھ بتائیں گے تجھے یہ انتظار کیا ہے ،یہ جدائ کیا ہے وقت آئیگا یہ سب بتائیں گے تجھے 'تو جو ان آندھیوں سے ڈرتا ہے آندھیاں کیا ہوتی ہیں ،یہ ڈر کیا ہوتا ہے وقت آئیگا یہ سب بتائیں گے تجھے پھر کہئیو اے کاش کہ وہ میرا درد سمجھتے سمجھتے نہ ، سمجھنے کی کوشش تو کرتے کیونکہ تھا میرے درد میں اک اور درد چھپا کاش اس درد کو سمجھنے کی کوشش تو کرتے کیونکہ میرے درد کی تھے وہی وجہ جو وجہ تھے وہ ہی نہ سمجھے کیا واقعی ہی دنیا ایسی ہے کی بدل جاتے ہیں لوگ موسم کی طرح اے میرے خدا اب تو تیرے سوا کوئ آسرہ نہیں کیا 'تو کرے گا کرم کی نظر ہم بد نصیب پر کبھی تو ہو گا سویرا اس تاریکی کے بعد اے حماد بس اسی امید بے سنبھالے رکھا ہے۔۔۔

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے