imageshad.jpg

This Page has 11827viewers.

Today Date is: 10-12-18Today is Monday

ایس۔پی صدرافتخار الحق نے بتایاعدنان خان بیورو چیف سے ملاقات میں پولیس چوکی والوں کی لوٹ مار کی خبر میں کوئی حقیقت نہیں

  • پیر

  • 2017-12-18

راولپنڈی(رپورٹ۔عدنان خان بیورو چیف ڈیلی لاہور ٹائمز آن لائن انٹرنیشنل). تھانہ صدر بیرونی کی چوکی کا عملہ ﮈاکوں کو پکڑنے کی بجاۓ خود ﮈاکو بن گیا۔اس خبر میں کوئی سچائی نہیں ایس۔پی صدرافتخار الحق نے بتایاعدنان خان بیورو چیف سے ملاقات میں پولیس چوکی والوں کی لوٹ مار کی خبر میں کوئی حقیقت نہیں اور نہ ہی پولیس ایسا کر سکتی ہے۔ کیونکہ پولیس عوام کی حفاظت کے لئے ہے نہ کہ یہ کام کرنے کا۔پولیس کا ہے فرض مدد آپکی کوئٹہ میں چرچ حملہ میں پولیس کی سی سی ٹی وی فوٹیچ سے دیکھ کر بتائیں پولیس کا کردار کیسا ہے اپنی جان کی پروانہ کرتے ہوئے بیسیوں جانوں کو بچایا باقی ہر محکمہ میں کالی بھڑیں ہوتیں ہیں یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ .

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے