bannerdlt2020.jpg

This Page has 1063232viewers.

Today Date is: 01-04-23Today is Saturday

غزل آشا خان عاشی۔یو کے

  • پیر

  • 0018-02-13

غزل رات روتا رہا ہوں میں خشک پتوں کی طرح یہ وقت بھی گزر جائیگا پچھلی روتوں کی طرح اب دل بہلانے کی کوئی تو ایسی بات نہ کر کہیں پھر نہ میں رو پڑوں بارشوں کی طرح وقت کی دوش پہ کتنے ہی نام لکھے ہوے ہیں کتنے تھے جوآئیاور چلے گے موسموں کی طرح جانے والوں کو کب کوئی دل سے بھولاتا ہے یہ تو دل میں دھڑکتے ہیں دھڑکنوں کی طرح لگا ہے اج میں بھی کوئی اداس سی ہوں عاشی بارش آج برسے گی میرے آنسوں کی طرح آشا خان عاشی۔یو کے

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے