finalishtihaartop.jpg

This Page has 84245viewers.

Today Date is: 20-07-19Today is Saturday

زندگی بھر روانی دیکھی : تحریر نعمان ملک

  • پیر

  • 2018-12-31

زندگی بھر روانی دیکھی محبت میں بڑی فراوانی دیکھی دیکھا یہ بھی کہ نہیں ہوا گزارا کسی کا محبت کے بغیر گزری جوانی دیکھی محبت روح کا حصہ ہے محبت سے بھری کہانی دیکھی محبت کے جذبے سے اشک عاری دیکھے محبت میں ڈوبی اک دیوانی دیکھی #نعمان_ملک

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے