finalishtihaartop.jpg

This Page has 125633viewers.

Today Date is: 19-11-19Today is Tuesday

ابھرتی ہوئی سنگر انمول گلوکاری کے ساتھ ساتھ جلد اداکاری کےجوہر دکھاتی نظر آئیں گی

  • جمعہ

  • 2019-08-23

لاہور (ویب ڈیسک) ابھرتی ہوئی نوجوان سنگر انمول جس نے کم عرصہ میں اپنی آواز کا جادو جگا کر عوام میں کافی مقبولیت کے جھنڈے گارڈ دیے ہیں ۔چند ایک فلموں کے گانے بھی گا رہیں ہیں ۔ گلوکاری کے ساتھ وہ اداکاری کا شوق بھی رکھتیں ہیں وہ جلد اس شعبہ میں بھی سب کو حیران کرنے والی ہیں۔انسان جب ٹھان لے تو کوئی بھی چیز مشکل نہیں قدرت بھی اس کا ساتھ دیتی ہے۔ بطورگلوکاری میں مصروفیت بڑھنے کے ساتھ جلد اداکاری کے شعبہ میں اپنا آپ منوا کے رہونگی ان خیالات کا اظہار گلوکارہ انمول نے کیا ایک سوال کےجواب میں بتایا کہ ااپنے گانے ریکارڈ کروانے کے علاوہ چند فلمز میں بطور گلوکارہ گانے ریکارڈ کروا رہی ہوں جبکہ بطور اداکار بھی جلد منفرد مقام بنا لوں گی۔ ڈیلی لاہور ٹائمز کو انٹرویو دیا ہے جو جلدسپیڈ نیوز کے چینل پرآن ائیر ہوگا

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے