سنگر ماہ نورعلی کی سوشل میڈیا پر پگڑی کے ساتھ تصویر وائرل
جمعرات
2019-12-05
لاہور(طارق پیرزادہ سے) کل سوشل میڈیا پر معروف ابھرتی ہوئی سنگر ماہ نور علی کی ایک تصویر دیکھنے کو ملی جس میں وہ پگڑی پہنے ہوئے ہیں۔ اس گیٹ اپ کے ساتھ ان کو کافی شہرت ملی ہے ۔ کل ڈیلی لاہور ٹائمز کے آفس میں انھوں نے بتایا آئندہ وہ شوز میں اسی طرح پرفارم کریں گی۔ چیف ایڈیٹر ڈیلی لاہور ٹائمز نے ان کے اس گیٹ اپ کو سراہا اور کہا ان کی کامیابی اور کامرانی میں سپیڈ نیوز نیٹ ورک ہمیشہ ان کے ساتھ ہے۔