bannerdlt2020.jpg

This Page has 238694viewers.

Today Date is: 01-10-20Today is Thursday

انسٹا گرام پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی پاکستان کی کونسی اداکارہ ہیں جانیئے؟

  • بدھ

  • 2020-01-08

لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان انسٹاگرام پر 5.3 ملین فالورز کے ساتھ پہلے نمبر پر آگئیں۔ ماہرہ خان پاکستان کی بہترین اداکارہ تصور کی جاتی ہیں، اس لیے وہ انسٹاگرام پر 5.3ملین فالورز کے ساتھ پہلے، ایمن خان5.1 ملین کے ساتھ دوسرے، ماورا حسین 4.9 ملین کے ساتھ تیسرے، عاطف اسلم4.7 ملین کے ساتھ چوتھے،عائزہ خان4.6 ملین کے ساتھ پانچویں اور اداکارہ سجل علی4.5 ملین کے ساتھ چھٹے پر ہیں۔

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے