|کروڑوں عوام جنکو اپنا مرکزِ امید سمجھتے ہیں ان کا اپنا مرکزِ امید کہیں اور ہوتا ہے تحریر : وسعت اللہ خان |نواز لیگ میں بڑی گروپنگ اور لاہور ،اسلام آباد میں اقتدار کی کھینچا تانی چل رہی ہے |نواز ،عمران ایک ہی سکے کے دور خ ایک ساتھ نااہل ہونگے:خورشید شاہ کی پیشگوئی |قطری شہزادہ عدالت آیا تو سیدھا جیل جائیگا‘ وزراءنوازشریف کی کرپشن بچانے میں لگے ہیں : عمران خان |لال حویلی شیخ رشید قبضہ ختم کریں یا15 کروڑ جمع کرائیں: صدیق الفاروق |نومبر کو پتا چلے گا پاکستان چوروں کا ہے یا قائداعظم کا، عمران خان

تازہ ترین اہم خبریں

bannerdlt2020.jpg

This Page has 1063300viewers.

Today Date is: 01-04-23Today is Saturday

لال حویلی شیخ رشید قبضہ ختم کریں یا15 کروڑ جمع کرائیں: صدیق الفاروق

  • جمعہ

  • 2016-10-28

چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفاروق نے کہا ہے کہ شیخ رشید احمد عدالت کے فیصلے پر عمل کریں لال حویلی پر اپنا ناجائز قبضہ فلفور ختم کریں اور اگر جائیداد اپنے پاس رکھنا چاہتے ہیں تو 15کروڑ روپے متروکہ وقف املاک بورڈ کے بینک میں جمع کرائیں تاکہ یہ پراپرٹی قانون کے مطابق ان کے نام ٹرانسفر کر دی جائے۔شیخ رشید کے پاس اس فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کیلئےصرف 15دن کی مہلت ہے۔ شیخ رشید نے یہ ناجائز قبضہ سابق صدر مشرف دور میں بورڈ کے کرایہ داروں کو جبراً بے دخل کر کے حاصل کیاتھا۔ گزشتہ روز اپنی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو صدیق الفاروق نے کہا کہ یہ فیصلہ ایڈمنسٹریٹر متروکہ املاک راولپنڈی نے رواں ماہ کی 17تاریخ کو دیا۔ لال حویلی متروکہ وقف املاک بورڈکی پراپرٹی نہیں ہے اس لیے ایڈمنسٹریٹر کی عدالت کا لال حویلی کے بارے فیصلہ دینے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔

اہم خبریں

پانامہ کے بعد اسحاق ڈار کی دبئی میں اربوں کی جائیداد سامنے آنے والی ہے،شیخ رشید احمد
مسلم لیگ ن نے جہانگیرترین کےخلاف نا اہلی کا ریفرنس جمع کرادیا
بہت بڑی خبر: فاروق ستار فارغ، ایک نوجوان لڑکی ایم کیو ایم کی قیادت سنبھالے گی، الطاف حسین نے تصدیق کر دی
انتہائی بڑاانکشاف: ” را ” فنڈنگ” میں حکومتی شخصیات ملوث، اہم حقائق منظرعام .سرفرازمرچنٹ کا انکشاف
ہم اپنے قائد عمران خان کی کال پر لبیک کہتے ہیں راہنما پی تی آئی اٹک سردار سمیر علی
تحریک انصاف کا چیچہ وطنی میں پاور شو، جلسے کی تمام تیاریاں مکمل

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے