imageshad.jpg

This Page has 11811viewers.

Today Date is: 10-12-18Today is Monday

نواز ،عمران ایک ہی سکے کے دور خ ایک ساتھ نااہل ہونگے:خورشید شاہ کی پیشگوئی

  • پیر

  • 2017-05-29

سکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نوازشریف اور عمران خان ایک ہی سکے کے دور رخ ہیں اور حالات بتا رہے ہیں کہ دونوں ایک ساتھ نااہل ہونگے۔تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماکا کہنا تھا کہ میں نہیں سمجھتا کہ نواز شریف عمران خان کے بغیر نااہل ہونے اورمقدمات دیکھ کر لگتا ہے کہ پہلے نواز شریف نااہل ہونگے اور پھر عمران خان نااہل ہونگے ۔خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ دونوں دعاگو ہیں کہ کسی نا کسی طرح ہم بچ جائیں۔

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے